میرے دادا ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے، والد مغربی پاکستان میں اور میں پاکستان میں۔
جی نہیں۔ میرے خاندان نے ہجرت نہیں کی۔ ہم تینوں ایک ہی جگہ پیدا ہوئے تھے۔
آزادی مبارک!
میرے دادا ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے، والد مغربی پاکستان میں اور میں پاکستان میں۔
جی نہیں۔ میرے خاندان نے ہجرت نہیں کی۔ ہم تینوں ایک ہی جگہ پیدا ہوئے تھے۔
آزادی مبارک!
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو نثر نگار۔
راحیلؔ فاروق کی نثری نگارشات۔ شعری، ادبی، فکری، معاشرتی اور مذہبی موضوعات پر انشائیے، مضامین اور شذرات۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔