اِسمِ مُذکّر
ہریاول۔ شادابی۔ ترو تازگی۔ طراوت۔ نباتات۔ ایک قسم کا جوہر زُمرد۔ بھنگ۔ سبزی۔ عورتوں کے کان کا ایک سبز رنگ کا زیور۔ وہ گھوڑا جس کی سفیدی مائل بہ سیاہی ہو۔ دہلی کے ایک مشہور بھانڈ کا نام۔
سبزہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!