مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نظم و نثر

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

اظہارِ برأت

معاصرین

راحیلؔ فاروق

معاصرین کی تمام نگارشات اردو گاہ پر خالصتاً نیک نیتی سے شائع کی جاتی ہیں۔ مدیروں کی ایک جماعت ہر نگارش کی بغور جانچ پڑتال کے لیے کوشاں رہتی ہے تاکہ  مسلمہ ادبی، اخلاقی، فکری اور معاشرتی اصولوں کی پاسداری کو یقینی بنایا جا سکے۔ تاہم انسان ضعیف البنیان ہے اور لائق سے لائق لوگوں کی بڑی سے بڑی جماعت بھی ہمیشہ خطا سے پاک فیصلے نہیں کر سکتی۔  لہٰذا ہم کوتاہی کے ہر امکان کے معترف ہیں اور پیشگی معذرت کے ساتھ ساتھ  قارئینِ اردو گاہ سے دست بستہ درخواست گزار بھی ہیں کہ کسی قسم کا قابلِ اعتراض مواد نظر سے گزرنے پر فی الفور مطلع فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔

تمام طبع زاد  نگارشات کے حقوقِ ملکیت معروف قاعدے پر ان کے مصنفین کے نام محفوظ  ہیں۔ اردو گاہ پر انھیں محض تفریح و تعلیم اور ابلاغ و افادہ کی غرض سے شائع کیا جاتا ہے۔ اسی بنا پر معاصرین کے شعبے میں شائع کردہ ہر تحریر میں پیش کیے گئے خیالات و احساسات اور زبان و بیان کی ذمہ داری بھی اصلاً اس تحریر کے مصنف کی ہے۔ اردو گاہ کے مدیران و منتظمین تمام نگارشات کے اخلاقی، مذہبی، فکری، ادبی، معاشرتی، قانونی وغیرہ ہمہ قسم مضمرات سے مکمل برأت کا اعلان کرتے ہیں۔ قابلِ اعتراض مواد کے سلسلے میں اردو گاہ پر شکایت کے علاوہ تحریر کے مصنف سے براہِ راست رابطہ بھی کیا جا سکتا ہے۔

راحیلؔ فاروق

اردو گاہ کے مرکزی منتظم۔

معاصرین

عصرِ حاضر کے اردو ادیبوں کی منتخب نگارشات۔ غزلیں، نظمیں، مضامین، انشائیے، شذرات اور بہت کچھ۔ جدید اردو ادب!

آپ کے لیے

ہاتھوں کو اِک ملال میں ملتے ہوئے مرے

معاصر ادب
  • ماہم حیا صفدر
  • غزل

دل میں اور نگاہوں میں

معاصر ادب
  • ماہم حیا صفدر
  • غزل

اصول

معاصر ادب
  • حسنین شہزادؔ
  • آزاد نظم
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔