مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نظم و نثر

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

اردو املا

تعارف

اردو گاہ

املا کیا ہے

املا الفاظ کو زبان کے رسم الخط کے مطابق درست طور پر لکھنے کا نام ہے۔ لکھنے کے لیے جو علامات کام میں لائی جاتی ہیں انھیں حروفِ تہجی کہتے ہیں۔ الفاظ انھی حروف سے مل کر بنتے ہیں۔  گویا حروفِ تہجی کو اصول اور قواعد کے مطابق استعمال کر کے الفاظ تحریر کرنا املا کہلاتا ہے۔

املا کی تعریف

اردو کے ایک مشہور ماہرِ لسانیات اور فنِ املا کے عالم جناب رشید حسن خان صاحب نے املا کی مندرجۂ ذیل تعریف کی ہے:

اردو کے رسمِ خط کے مطابق، لفظ میں حرفوں کی ترتیب کا تعین، ترتیب کے لحاظ سے اس لفظ میں شامل حرفوں کی صورت اور حرفوں کے جوڑ کا متعارف طریقہ؛ ان سب کے مجموعے کا نام اِملا ہے۔

اردو املا

اردو ایک نسبتاً نئی زبان ہے اور اس کے اکثر مسائل کا تعلق اس کی نوعمری سے ہے۔ گذشتہ چند صدیوں میں ہونے والی علمی، فکری اور ادبی ترقیوں کے باوجود اکثر لسانی پہلوؤں سے گیسوئے اردو ابھی منت پذیرِ شانہ ہے۔ املا انھی میں سے ایک ہے۔ اردو الفاظ کے لکھنے کے طریقے تاریخی طور پر کم و بیش اتنے ہی متنوع رہے ہیں جتنی وہ زبانیں جن سے یہ الفاظ آئے ہیں۔ تاہم یہ امر اہلِ نظر کے لیے نہایت اطمینان کا باعث ہے کہ علمائے اردو نے نہ صرف اردو کے ایک معیاری املا کی تشکیل کی ضرورت کو محسوس کیا ہے بلکہ حالیہ کچھ عرصے میں اس سلسلے میں نہایت قابلِ تحسین کاوشیں بھی کی ہیں۔

املا نامہ

املا نامہ اردو لکھنے کا منشور ہے۔ یہ اردو طرزِ تحریر کے مستند قواعد و ضوابط پر ایک معیاری دستاویز ہے جسے لسانیات اور املا کے جید علما نے برسوں پر محیط تحقیق و تفحص کے بعد مرتب کیا ہے۔ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ہمیں اس کے دوسرے ایڈیشن کو بتمام و کمال اردو گاہ پر شائع کرنے کا شرف حاصل ہو رہا ہے۔ یہ نسخہ اردو محفل کے رضاکاروں نے ٹائپ کر کے جاری کیا ہے جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔

مطالعہ شروع کیجیے

املا نامہ

سفارشاتِ املا کمیٹی، ترقئ اردو بورڈ

املا نامہ

اردو املا کے بنیادی اصول۔ مسائل اور اغلاط کے بیان کے ساتھ ساتھ درست املا کی تجاویز پر مشتمل ایک مستند دستاویز۔

ابواب

الف

الف ممدودہ

تنوین

ت، ۃ

ت، ط

ذ، ز، ژ

ث، س، ص

نون اور نون غُنّہ

واؤ

ہائے خفی

ہائے مخلوط

ہمزہ

اعداد

لفظوں میں فاصلہ اور لفظوں کو ملا کر لکھنا

ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔