مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نظم و نثر

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

معروضات

فرہنگِ آصفیہ

اردو گاہ

ہم فرہنگِ آصفیہ کے متن کو تلاش کی سہولت کے ساتھ اردو گاہ پر پیش کرنا اپنے لیے باعثِ اعزاز خیال کرتے ہیں۔ تاہم ہمیں اعتراف ہے کہ یہ پیشکش متعدد حوالوں سے کوتاہیوں کا شکار ہو سکتی ہے۔ پیشگی عذر قبول فرمائیے اور یقین رکھیے کہ آپ ہمیں ازالے کے لیے حتی الوسع کوشاں پائیں گے۔

فرہنگِ آصفیہ الفاظ و معانی سمیت بیس لاکھ سے زائد الفاظ پر مبنی ایک ضخیم لغت ہے۔ اس کا جو برقی نسخہ اردو گاہ پر پیش کیا  گیا ہے اس میں الفاظ کے معانی تو شامل ہیں لیکن اسناد و نظائر چھوڑ دیے گئے ہیں۔ مزید برآں، اندراجات کی کل تعداد بھی اصل کی نسبت قدرے کم ہے۔

املا کی اغلاط بہت سی جگہوں پر آپ کو ملیں گی۔ ہمیں جہاں جہاں معلوم ہو ان کی اصلاح کے لیے مستعد رہتے ہیں۔

زیرِ نظر نسخہ غالباً کچھ رضاکاروں نے اہلِ اردو کے لیے ٹائپ کر کے فراہم کیا ہے۔ ہم مقدور بھر کوشش کے باوجود ان کا پتا نہیں چلا سکے۔ اگر وہ اپنے نام مشتہر کرنا چاہیں تو ہمیں خوشی ہو گی۔

فرہنگِ آصفیہ کو شائع ہوئے تقریباً سوا صدی ہونے کو ہے۔ اس کے متن کے حقوقِ ملکیت (copyrights) کالعدم ہو چکے ہیں۔ اس لیے اسے اردو گاہ پر پیش کرنے میں ہمیں کوئی تامل نہیں۔ البتہ ٹائپ کرنے والوں کو از روئے قانون کوئی دعویٰ ہو تو ہم حاضر ہیں۔

رابطہ

اگر آپ لغت میں کسی کوتاہی کی نشان دہی کرنا چاہیں، کوئی اصلاح تجویز کرنا چاہیں یا حقوق وغیرہ سے متعلق گفتگو کرنا چاہیں تو براہِ کرم ہمارے رابطے کے صفحے پر پیغام چھوڑ دیجیے۔

فرہنگِ آصفیہ

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔

اردو لغت

فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!

دلچسپ الفاظ

نیلا ڈورا باندھنا

شائق

شلنگیں

قزح

ورق گردانی کرنا

لونڈوں ہائی

ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔