املا نامہ
کتاب
مجلس
مرتب
- گوپی چند نارنگ
پروفیسر اردو، دہلی یونی ورسٹی
نیشنل فیلو، یونی ورسٹی گرانٹس کمیشن
اراکین املا کمیٹی
- ڈاکٹر سید عابد حسین (صدر)
- رشید حسن خان
- ڈاکٹر گوپی چند نارنگ (مرتّب)
(اس کمیٹی نے 1973 سے 1974 تک کام کیا اور اس کے جلسوں میں شہباز حسین نے بحیثیت پرنسپل پبلیکیشنز آفیسر شرکت کی)
نظرِ ثانی کمیٹی (توسیع شدہ املا کمیٹی)
- ڈاکٹر عبد العلیم (صدر)
- پروفیسر گیان چند جین
- ڈاکٹر سید عابد حسین
- پروفیسر خواجہ احمد فاروقی
- رشید حسن خان
- پروفیسر محمّد حسن
- حیات اللّٰہ انصاری
- ڈاکٹر خلیق انجم
- مالک رام
- سیّد بدر الحسن
- پروفیسر مسعود حسین خان
- پروفیسر گوپی چند نارنگ (مرتّب)
(1976 اور 1977 میں اس کمیٹی کے تین اجلاس ہوئے۔ ڈاکٹر شارب ردولوی نے بحیثیت پرنسپل پبلیکیشنز آفیسر اور ابو الفیض سحر نے بحیثیت اسسٹنٹ ڈائریکٹر شرکت کی)
ورکشاپ اردو املا
- شمس الرّحمان فاروقی (صدر)
- رشید حسن خان
- ڈاکٹر نثار احمد فاروقی
- پروفیسر گوپی چند نارنگ (مرتّب)
(ستمبر 1980 میں اس کے تین اجلاس ہوئے۔ ابو الفیض سحر اور شمیم احمد نے بحیثیت اسسٹنٹ ڈائریکٹر شرکت کی)
املا نامہ
سفارشاتِ املا کمیٹی، ترقئ اردو بورڈ
املا نامہ
اردو املا کے بنیادی اصول۔ مسائل اور اغلاط کے بیان کے ساتھ ساتھ درست املا کی تجاویز پر مشتمل ایک مستند دستاویز۔