زمرے
اردو اقوالِ زریں
فہرست
اردو گاہ پر پیش کیے گئے اقوالِ زریں کی موضوع اور نوعیت کے اعتبار سے مختلف درجہ بندیاں کی جا سکتی ہیں۔ ذیل میں زمروں کی ایک فہرست فراہم کر دی گئی ہے جس کی مدد سے آپ اپنے پسندیدہ اقوال تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
اقوالِ زریں
عظیم اور مشہور لوگوں کی سنہری باتیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علم اور تجربہ کا نچوڑ!