اِسمِ مُذکّر
جانور کا چُوترا۔ سُرین۔ اسپ۔
اِسمِ مُذکّر
عصب۔ پَے۔ نوعُمر۔ نوخیز۔ ادنت۔ پاٹھا۔ انسان یا حیوان کا بچہ۔ پہلوان کا شاگرد۔ وہ چَوڑی چُوڑی جو اکثر چُوڑیوں کے بیچ میں عورتیں پہنتی ہیں۔ وہ کیلے کا پتّا جسے مُنہ میں رکھ کر بجاتے ہیں اور اُس سے طرح طرح کے جانوروں کی بولی بولتے ہیں۔ شاخ۔ قاش۔