اِسمِ مُذکّر
جان بوجھ کر انجان بننا۔ علمِ بدیع میں کِسی معلوم بات کو نا معلوم بات کے قائم مقام کرنا۔
تجاہل عارف
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!