اِسمِ مؤنّث
نعرہ ۔آوازِ سخت ۔ ہانگ ۔ پُکار ۔ شکار کو اُٹھانے اور ہوشیار کرنے والی آواز ۔ دھمکی ۔ جھڑکی ۔ رُعب کی آواز ۔
للکار
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!