صِفت
ناگوار۔ ان پچ۔ گَیر مُنہضم۔ ارگھانا۔ وہ کھانا جو ہضم نہ ہو۔ ۔۔۲۔ خلافِ طبع۔ نا مرغوب۔ ناپسند۔ وہ بات جس سے طبیعت اُکتا جائے۔ وہ کام جو مُشکل سے تمام ہو۔۔۔۴۔ جنجال۔ باعثِ تکلیف۔ ۔۔ بھاری مُشکل۔ سخت۔ دوبھر ۔ دُشوار۔۔
اجیرن
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!