اِسمِ مُذکّر
ایک دراز گردن اور لمبی ٹانگوں کا چوپایہ جسے فارسی میں شُتر عربی میں جمل و اِبل کہتے ہیں۔ طویل القامت۔ دراز قد۔ بڑے قد کا۔ بے وقوف۔
اونٹ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!