فِعل مُتعدّی
پانی یا مٹی سے پانی کو ٹھنّڈا کرنا۔آتش فرو کرنا۔ آگ کو ٹھنڈا کرنا۔ فساد یا جھگڑا مٹانا۔ غُصہ کو فرو کرنا۔ جھل مٹانا۔ ہوس بُجھانا۔ شہوت مارنا۔ رشک۔ جلن۔ دُشمنی نکالنا۔ بدلہ لینا۔ پیاس بُجھانا۔ ۔ بُھوک کھونا۔ پیٹ بھرنا۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔