اِسمِ مُذکّر
ایک خانہ بدوش قسم کے لوگ جس کا پیشہ سرکیاں چھینکے چھاج وغیرہ بنا کر بیچتے اور جنگلی جانوروں کا شاکار کرنے کا ہے۔ سانّسی۔ کنچن۔ رنڈی کا بھڑوا۔ کمینہ۔ بد وضع۔ بد ہئیت۔
کنجر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!