اِسمِ مُذکّر
وہ بچہ جو ساتویں مہینے پیدا ہؤا ہو۔ حمل کی ایک رسم کا نام جو اکثر پہلے جنّے میں برتی جاتی اور اُس میں زچہ کے مہکے سے زچہ کے واسطتے جوڑا مسّی، عطر، تیل، پھلیل، کنگھی، جوتی، پھولوں کا گہنا، مہندی، چاندی کی نُہرنی، کٹوری کچھ نقدی وغیرہ رکھتے ہیں۔ چناچہ گود بھرنا اسی سے مُراد ہوتی ہے۔
ستوانسا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!