اِسمِ مؤنّث
جسم ۔ سریر ۔ تن ۔ بدن ۔ جسامت ۔ عورت کا پینڈا ۔ سینہ ۔ صدر ۔ چھاتی ۔ چُوچی ۔ پستاں ۔ کُچیں ۔ اسلوب ۔ دھج ۔ خوشنمائی جسم ۔ عورت کا اوپر کا دھڑ ۔ پیٹ ۔ حمل ۔
گات
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!