فعل مُتعدّی
چھوڑنا۔ معاف کرنا۔ قلم انداز کرنا۔ درگزر کرنا۔ بھولنا۔ چشم پوشی کرنا۔ اغماض کرنا۔ ٹالنا۔ طرح دینا۔ جانے دینا۔
فروگزاشت کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!