اِسمِ مُذکّر
ایک سبز از قسم فاختہ پرند کا نام جس کے گلے میں طوق ہوتا اور اس کی آواز بعینہ آدمی کے بچے کی مانند ہوتی ہے۔ یہ جانور برفانی پہاڑوں پر اکثر دیکھنے میں آیا ہے۔
کوکلا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!