اِسمِ مُذکّر
پدم۔ ایک پھول کا نام جو دریا میں کھلتا ہے۔ گُل نیلوفر۔ قمقمہ۔ شیشے کے ایک طرف کا نام جس میں شمع روشن کرتے ہیں۔ ایک بُوتی کا نام ۔ مثانۂ جانور۔
کنول
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!