فعل مُتعدّی
چُقندر بنا دینا۔ لالوں لال بنا دینا۔ خوش خوراکی کے باعث سُرخی آ جانا۔ غُصہ میں لال کر دینا۔ آگ میں لال کر دینا۔ لال رنگ دینا۔
سرخ کر دینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!