فعل مُتعدّی
دین اسلام کے اصول کو زبان سے ادا کرنا۔ خدا تعالیٰ کی توحید کا قائل ہونا۔ اسلام قبول کرنا۔ ایمان لانا۔ مسلمان ہونا۔ کیس بات یا کام میں استاد ماننا۔ کسی کانام چپنا۔ کسی کا نام یادکرتے رہنا۔ کسی کام عاشق و فریفتہ ہونا۔
کلمہ پڑھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!