فِعل مُتعدّی
۱۔ چٹخنا۔ اُچھالنا۔۔۔۲۔ جُدا کرنا۔ الگ کرنا۔ پَھینکنا۔ بیزار کرنا۔۔۳۔ کِسی کے ربط میں فرق ڈالنا۔ بہکانا۔ اُکھڑ دینا۔ ۔۔۴۔ نشانے سے بچوانا۔ نِشانے پر نہ لگنے دینا۔۔۵۔ بِد کانا۔ بھڑ کانا۔ چوکنّا کرنا۔۔۔۶۔ اُڑانا۔ دُور کرنا۔۔۔۷۔ نکھیرنا۔ مُتفرق کرنا۔۔
اچٹانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!