فِعل لازِم
کسی بات کے سُنّے کا اثر نہ ہونا۔ کسی بات کی مطلق پروا نہ ہونا۔ محض بے خبری عمل میں لانا۔ کہا نہ ماننا۔ غافل ہونا۔ سُنی اَن سُنی کرنا۔ کسی بات کو ذرا خیال میں نہ لانا۔ بے حیائی اور ڈھٹائی کرنا۔
کان پر جوں نہ رینگنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!