اسمِ مُذکّرُ
اصل میں مرینو ایک پہاڑی مینڈے کا نام ہے جو پسمانیہ میں پایا جاتا ہے ۔ اس کی اون نہایت ملائم ہونے کے سبب اُس سے جو کپڑا بنایا جاتا ہے اُس کو بھی مرینو کہنے لگے ہندوستان والوں نے اسی کو مرینہ بنا لیا ۔
مرینہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!