اِسمِ مُذکّر
جنگ نامہ۔ وہ تصاویر کا مرقع جو مصور کاری گری اور اظہار کمال کے واسطے بہت کوشش سے تیار کر کے رکھتا ہے۔ بہادری یا کسی کارگزاری کی سند۔ تمغۂ بہادری۔ تواریخ۔ واقعات۔ قانون سلطنت۔ ضابطہ۔ آئین،۔
کارنامہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!