اسمِ مُذکّرُ
ٹھلیا رکھنے کی تپائی ۔ حباب ۔ ناک کے ایک زیور کانام جو نتھ میں ڈال کر پہنا جاتا ہے ۔ جُھمکا ۔ کان کے ایک زیور کانام ۔ کرن پھول ۔ ایک بیل کا نام جس سے زرد رنگ نکتا ہے ۔ پِنڈلم ۔ شاقُول ۔ جھولا ۔ جھومتی ہوئی چیز ۔
لٹکن
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!