ہوتا ہے خیال سر کے اندر تخلیق
کرتا نہیں اس خیال کی دل تصدیق
ایسی بنجر کوکھ اور ایسی توفیق
ابلا پڑتا ہے نطفۂ نا تحقیق
رباعی شمارۂ ۲۱
19 جون 2020ء
راحیلؔ فاروق
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو شاعری
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!
آپ کے لیے
16 جنوری 2014ء
29 جولائی 2019ء
30 اگست 2018ء
14 فروری 2026ء
تازہ ترین
18 فروری 2026ء
14 فروری 2026ء
31 دسمبر 2025ء
5 اکتوبر 2025ء
6 اگست 2025ء