پیاروں کو نئے سال کی ہر فال مبارک
جس حال کا ارمان ہے وہ حال مبارک
ہے مانگنے والوں کو خدا بخشنے والا
ہم سب کی دعا ہے کہ نیا سال مبارک
پیاروں کو نئے سال کی ہر فال مبارک
جس حال کا ارمان ہے وہ حال مبارک
ہے مانگنے والوں کو خدا بخشنے والا
ہم سب کی دعا ہے کہ نیا سال مبارک
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!