اِسمِ مُذکّر
دو قلّے یعنی دو پانی کے ٹِرے مٹکے۔ پانی کے ایسے دو ظرف جن میں دس دس من پانی آ جائے۔ (صفت) مکروہ۔ کراہیت کے قابل۔ غیچلی۔ نہایت استعمال میں آیا ہؤا پانی۔ ناپاک۔
قلتین
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!