اِسمِ مُذکّر
وہ درویش جو اپنے بال بچوں کے واسطے کم سے کم ایک روز اور زیادہ سے زیادہ چار روز کی خوراک رکھتا ہو۔ گدا۔ بھکاری۔ بھیک مانگنے والا۔ منگتا۔ سائل۔ خدا پرست۔ صاحب معرفت۔ سالک۔ تارک الدنیا۔ تیاگی۔ مفلس۔ نادار۔
فقیر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!