صِفت
بہت عیش کرنے والا۔ اچھی طرح زندگی بسر کرنے والا۔ ؤرام کے ساتھ رہنے والا۔ آنندی۔ تماش بین۔ بدکار۔ اوباش۔ نفس پرست۔
عیاش
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!