فِعل لازِم
بڑا صدمہ گُزرنا۔ دل پر چوٹ لگنا۔ نہایت افسوس کرنا۔ ملولا آنا۔ تلملاہٹ ہونا۔ اضطراب ہونا۔ رشک گُزرنا۔ آگ میں لوٹنا۔ حسرت آنا۔
سانپ چھاتی پر پھرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!