اِسمِ مُؤنّث
رودۂ تابیدہ جو چلہ کمان غُلیل اور سارنگی وغیرہ میں لگاتے ہیں۔ بھیڑ بکری کی وہ انتڑی جو بٹکر سُتلی سی بنائی جاتی ہے۔ سارنگی وغیرہ کا تار۔
تانت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!