پمپ۔ ہوا اور پانی وغیرہ نِکالنے یا بھرنے کی کلئی۔
اِسمِ مُؤنّث
بگّی کا بانس۔ انگریزی گاری کے آگے کے ڈنڈےجن میں گھوڑا جوتا جاتا ہے۔ چشمہ۔ منّبع۔ پانی کا سوراخ۔ غل۔ شور۔ نقارہ۔ دمامہ۔ راگ یا باجہ کی اُونچی آواز

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔