ضمِیر
میرا ۔ ہمارا۔ پرائے کا نقِیض۔۔۔ ۲۔ ذاتی نِج کا ، خاص۔۔۔ ۳۔ تُمہارا۔۔۔۴۔ رِشتہ کا ۔ کُنبہ کا۔ بھائی برادر۔ اولاد ۔ خلافِ غیر۔ یگانہ۔۔ ۵۔ دردمنّد ساتھی۔ ہمدرد۔ دوست۔۔۔ ۶۔ مقبوضہ ۔ مملوق۔ زر خرید۔۔۔
اپنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!