فِعل لازِم
خوراک کا جزوِ بدن نہ ہونا۔ آب و نان کا خوش نہ آنا۔ جسم کا فربہ و ترو تازہ نہ ہونا۔
کھایا پیا انگ نہ لگنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!