فِعل مُتعدّی
۱۔ سینت رکھنا۔ سنّبھال رکھنا۔۲۲۔ بچا رکھنا۔ باقی رکھنا۔ روک رکھنا۔۔۔۳۔ موقوف رکھنا۔ مُلتوی رکھنا۔ معاف رکھنا۔۔۔
اٹھا رکھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!