فِعل مُتعدّی
جاگ کر رات بسر کرنا۔ آنکھ نہ جھپکنا۔ رات بھر جاگنا۔ تڑپ کر رات کاٹنا۔ انتظار مین رات گُزارنا۔ مُنتظر رہنا۔
آنکھوں میں رات کاٹنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!