مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

دل میں ہے دوست کا مکان بھلا

غزل

9 مئی 2012ء

دل میں ہے  دوست کا مکان بھلا
کون    چھوئے  یہ   آسمان  بھلا

تیرے پیروں کی دھول ہو جاؤں
اتنی  ہو   سکتی  ہے   اڑان  بھلا

حسن بھی تو ہے عشق بھی تو ہے
مختصر ہے   یہ   داستان   بھلا

دل  کی دنیا  میں  ہو  سکون  اگر
دو  جہانوں  سے  یہ  جہان  بھلا

میرے  دل سے  بڑی  نہیں  دنیا
کون  دے  گا  تجھے  امان  بھلا

ہائے  قاتل  کا  ہم نوا  ہے  دل
اب کہاں سے بچے گی جان بھلا

آپ   کہیے   برا    بھلا    کہیے
ہم  کہاں رکھتے  ہیں  زبان بھلا

آپ  اچھے ہیں  خلق جانتی ہے
میں   گنہ گار   بے نشان   بھلا

تم  تو  دانائے  راز  ہو  راحیلؔ
تم  کرو   عشق   کا  بیان   بھلا

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامچھن گئے خود سے تمھارے ہو گئے​
اگلا کلامیہ نہیں ہے کہ غم عزیز نہیںNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

2 خیالات ”دل میں ہے دوست کا مکان بھلا“ پر

  1. گمنام
    10 اپریل 2016ء بوقت 12:55

    Is ghzl ka qreebn hr shair bohattt khoob! Thumbs up!!!

    جواب دیں
  2. شاز
    17 جولائی 2019ء بوقت 23:14

    خوب

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

تم اپنے حسن پہ غزلیں پڑھا کرو بیٹھے

4 فروری 2017ء

رباعی شمارۂ ۲۱

19 جون 2020ء

اول تو ہم سے حال کہا ہی نہ جائے گا

12 مئی 2011ء

جو کسی کے نہ خواب میں آئے

28 اگست 2022ء

دل کے افسانے کو افسانہ سمجھنے والے

1 اگست 2017ء

تازہ ترین

خوشامد

18 فروری 2026ء

اندھیر نگری کا حکم نامہ

14 فروری 2026ء

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔