فِعل لازِم
بے دیکھے بھالے کوئی کام اِختیار کرنا۔ جان بوجھ کر نہ کرنا۔ سمجھ کر کوئی کام نہ کرنا۔ بے پروائی سے کِسی کام کا اِختیار کرنا۔
آنکھ موند کے ایک چیز کا اختیار کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!