مُحاورہ
یعنی اگر تم یقین کرنے والے بندے ہو گے اور تم کو سچ بات کی شناخت ہو گی تو ہماری اس بات میں شُبہ نہ کرو گے۔ کمال صداقت جتانے کے موقع پر بولتے ہیں۔
یقین کے بندے ہو گے تو سچ مانو گے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!