صِفت
۱۔ (مادہ)بھرا ہُؤا ۔ بسا ہُؤا ۔ آدمیوں سے مُزیّن ۔ معمُور ۔ گُنجان ۔ پُر۔۔ ۲۔ (مُرکب میں)۔ شہر۔ بستی۔ کھیڑا۔۔ ۳۔ خُوش ۔ خُش و خُرّم ۔ پھلا پھولا ۔ بھرا ہؤا ۔ بنا ہؤا ۔ رجا پُجا۔۔۔ ۴۔ رونق ۔ ترو تازہ ۔ سر سبز ۔ شاداب ۔ خُوش آئندہ ۔ اچھا ۔ عُمدہ۔۔۵۔ دُعائِیہ حرف ۔ خُوش رہو ۔ چَین کرو۔ جَیسے خانہ آباد دَولت زیادہ ۔ ۶۔ جُتی سھرتی ۔ باہن کھیت ۔ جوتی بوئی دھرتی ۔ زمین کاشت۔
آباد
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!