ہے عشق تو عشق کے گناہوں سے نبھا
فریاد پہ قدغن ہے تو آہوں سے نبھا
ہاتھوں کی لکیروں میں اگر ہاتھ نہیں
آنکھوں کا نبھا عہد نگاہوں سے نبھا
۲۰۱۸ء
ہے عشق تو عشق کے گناہوں سے نبھا
فریاد پہ قدغن ہے تو آہوں سے نبھا
ہاتھوں کی لکیروں میں اگر ہاتھ نہیں
آنکھوں کا نبھا عہد نگاہوں سے نبھا
۲۰۱۸ء
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!