مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

قدرِ جوہر شاہ داند یا بداند جوہری

فارسی

ضرب المثل

قدرِ جوہر شاہ داند یا بداند جوہری

قدرِ گوہر شاہ داند یا بداند جوہری

قدرِ زر زردار داند یا بداند جوہری

ترجمہ

موتی کی قیمت یا بادشاہ جانتا ہے یا سنار۔

مطلب

قیمتی چیزوں کی قدر وہی کر سکتے ہیں جو ان کا علم رکھتے ہوں۔ جہلا اور عوام سے کسی اچھی چیز کی قدر کی توقع رکھنا عبث ہے۔ یہ بات یوں بیان کی گئی ہے کہ قیمتی پتھر کی پہچان یا تو بادشاہ کر سکتا ہے جسے اس سے واسطہ رہتا ہے یا پھر سنار جو ان کا کاروبار کرتا ہے۔ عام لوگوں سے یہ امید نہیں رکھنی چاہیے کہ وہ جواہر کی کماحقہٗ قدر شناسی کریں گے۔ ایک پنجابی ضرب المثل میں کہا گیا ہے کہ کمھار کو لعل ملا تھا تو اس نے اسے اپنے گدھے کے گلے میں باندھ دیا تھا۔

پس منظر

یہ کہاوت تین مختلف صورتوں میں رائج ہے جو اوپر لکھ دی گئی ہیں۔ گوہر قیمتی پتھر کو کہتے ہیں۔ اسی کا معرب یعنی عربی شکل جوہر ہے۔

زر سونے کو کہتے ہیں اور زردار سونے کے مالک یعنی امیر آدمی کو۔

استعمال

وہاں کہتے ہیں جہاںکسی قدر پہچاننے والے کو داد دینا یا پھر کسی چیز کی ناقدری کا افسوس کرنا مقصود ہو۔

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو ادیب۔

Prevپچھلی کہاوتسانچ کو آنچ نہیں
اگلی کہاوتشامتِ اعمالِ ما صورتِ نادر گرفتNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

کہاوتیں

مشہور ضرب الامثال۔ اردو، ہندی، فارسی اور عربی کی زبان زدِ عام کہاوتیں مع ترجمہ و تشریح، پس منظر اور محلِ استعمال۔

آپ کے لیے

بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا

24 جنوری 2021ء

اندھیر نگری چوپٹ راجا

6 اکتوبر 2021ء

شامتِ اعمالِ ما صورتِ نادر گرفت

27 نومبر 2018ء

سانچ کو آنچ نہیں

4 اگست 2018ء

قلندر ہر چہ گوید دیدہ گوید

2 اگست 2018ء

تازہ ترین

اندھیر نگری چوپٹ راجا

6 اکتوبر 2021ء

بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا

24 جنوری 2021ء

شامتِ اعمالِ ما صورتِ نادر گرفت

27 نومبر 2018ء

سانچ کو آنچ نہیں

4 اگست 2018ء

الاقارب کالعقارب

3 اگست 2018ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔