صاحبؐ تیری چاکری اور خدا کا نام
اور بھلا کیا چاہیے دو میں دین تمام
۹ اپریل ۲۰۱۶ء
صاحبؐ تیری چاکری اور خدا کا نام
اور بھلا کیا چاہیے دو میں دین تمام
۹ اپریل ۲۰۱۶ء
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!