مُحاورہ
یعنی ایسا انتظام اور رعب داب ہے کہ کوئی کیل تک نہیں چُرا سکتا۔ کیل کا بھی اندیشہ نہیں۔ ذرا خوف و اندیشہ نہیں۔
کیل کا کھٹکا نہیں
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!