اِسمِ مُذکّر
ہندوستان کی ایک خانہ بدوش قوم کا نام جس کا پیشہ یہ ہے کہ وہ بوڑھے بیلوں کو کُھر وغیرہ ست درست کر کے جوان بیلوں کی قیمت میں دھوکا دے کر بیچ جایا کرتی ہے۔
کھر پلٹا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!