اِسمِ مُذکّر
چھوٹی کٹار۔ چھوٹا چُھرا۔ ایک ٹیڑھے ہتھیار کا نام جو بِچھو کی دُم کی مانند ہوتا ہے۔ پاؤں کی انگلیوں کے زیور کا نام جو ہِندنیاں پہنتی ہیں۔ سن کی پھلی ۔ ایک قسم کا نہایت تیز اور چٹ پٹا اچار جو مِرچوں کی زیادتی کے سبب زبان کو جھلا دیتا ہے۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔