اِسمِ مُذکّر
چھوٹی کمان۔ وہ غُلیل جس سے عورتیں روئی دُھنکتی ہیں۔ ایک قسم کی سارنگی۔ سارنگ۔ طاقچہ۔ محراب دار چھت۔ فولاد کی کمانی۔
کمانچہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!