فعل مُتعدّی
سِینا ۔ دوخت کرنا ۔ ایک کپڑے کو دوسرے کپڑے سے مِلا کر ٹَانکا بھرنا ۔ (۲) جُوڑنا ۔ چسپاں کرنا ۔ جھالنا ۔ (۳) نتّھی کرنا ۔ شامِل کرنا ۔ (۴) یاداشت لِکھنا ۔ درج کرنا ۔ لِکھنا (۵ عوام)دینا ۔ داخِل کرنا ۔ لگانا ۔ جَیسے عارضی ٹَانکنا۔ (۶ بازاری) کھا جانا ۔ چٹ کر جانا ۔ ڈرکناجیسے سیر بھر جلیبیاں ٹانگ گیا (۷) آویختہ کرنا ۔ آویزان کرنا ۔ دی سزا اِس موردِ تعزیر کو واژگوں ٹانکا ہے چرچِ پِیر کو (۸) اُڑسنا ۔ دخُول کرنا ۔ پرونا
ٹانکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!